کرکوک کے خلاف کارروائی ملک کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے کی،عراقی وزیراعظم

کرکوک کے خلاف کارروائی ملک کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے کی،عراقی وزیراعظم

بغداد(این این آئی)عراقی وزیرِ اعظم حیدر العبادی نے کہاہے کہ کرکوک کے خلاف کارروائی ’ملک کے اتحاد کے لیے ضروری تھی جس کے اس ریفرنڈم کے بعد منقسم ہونے کے خطرہ تھا۔غیرملکی خبررساں خبررساں ادارے کے مطابق بیان میں مزید کہا گیا کہ ہم تمام شہریوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ہماری جانباز فورسز کے ساتھ تعاون کریں جو ہماری سخت ہدایات کے تحت ترجیحاتی بنیادوں پر تمام شہریوں کے تحفظ اور سالمیت اور امن کی بحالی کے لیے ہماری ریاستی تنصیبات اور اداروں کی حفاظت کر رہی ہیں۔

مزید : عالمی منظر


loading...