گواہان کو پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او جوہر ٹاؤن کو شوکاز نوٹس

گواہان کو پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او جوہر ٹاؤن کو شوکاز نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کی خاتون جوڈیشل مجسٹریٹ طاہرہ رضوان نے جعلی چیک کے مقدمے میں ملوث ملزم کے گواہان کو پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او جوہر ٹاؤن کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور کو مراسلہ بھجوادیا ہے ،پراسیکیوشن کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ایس ایچ او جوہر ٹاؤن طلبی نوٹسز کے باوجود جعلی چیک کے مقدمے میں ملوث ملزم کے گواہان کو عدالت میں پیش نہیں کر رہے ہیں۔

مزید :

علاقائی -