پروفیسر ڈاکٹر منصور احمد قریشی مرحوم کی رسم چہلم

پروفیسر ڈاکٹر منصور احمد قریشی مرحوم کی رسم چہلم

لاہور(پ ر)پروفیسر ڈاکٹر منصور احمد قریشی مرحوم کی رسم چہلم مورخہ21اکتوبر 2017بروز ہفتہ بمقام اسکری 11سیکٹر Aکی مسجد میں ادا کی جائے گی۔ دعاء مغفرت قبل از نماز مغرب ہوگی، تمام احباب سے شرکت کی گزارش ہے۔مہروز منصور 0320-4302500۔ معاز منصور 0321-4382820

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...