بیاد شہداء کربلاء مجالس یکم تا پانچ صفر تک ہونگی

بیاد شہداء کربلاء مجالس یکم تا پانچ صفر تک ہونگی

لاہور(پ ر)بیاد شہداء کربلاء یکم تا پانچ صفر 5روزہ خمسہ مجالس عزاء مسجد و امام بارگاہ حیدری کھاڑک ملتان روڈ میں روزانہ 7بجے شام منعقد ہونگی جس سے علامہ محمد افضل حیدری، ذاکرلیاقت علی حیدری اور سفیر عزاء سید سجاد بخاری خطاب کیا کریں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...