گاڑیوں پرکمپیوٹرائزاڈ نمبر پلیٹس نہ لگوانے پر جرمانے کئے جائیں گے

گاڑیوں پرکمپیوٹرائزاڈ نمبر پلیٹس نہ لگوانے پر جرمانے کئے جائیں گے

لاہور (سپیشل رپورٹر )گاڑی اور موٹرسائیکل مالکان کو اب کمپیوٹرائزاڈ نمبر پلیٹس نہ لگوانے پر جرمانے کئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں ترمیمی بل2017ء لانے کا فیصلہ کر لیا گیا جس کے مطابق شہر میں چلنے والی ہر گاڑی اور موٹر سائیکل کے لئے اب کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹس لازمی ہوں گی۔ کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹ نہ لگانے پر موٹر سائیکل کو 2 ہزار اور گاڑیوں کو5 ہزار جبکہ کمرشل گاڑیوں کو8 ہزار جرمانہ تجویز کیا گیا ہے۔

کمپیوٹرائزاڈ نمبر

مزید : علاقائی


loading...