مادھوری ڈکشٹ پہلی بار مراٹھی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

مادھوری ڈکشٹ پہلی بار مراٹھی فلم میں جلوہ گر ہوں گی
 مادھوری ڈکشٹ پہلی بار مراٹھی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

  


ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈاداکارہ مادھوری ڈکشٹ پہلی بار مراٹھی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مادھوری ڈکشٹ پہلی بار میراٹھی فلم میں جلوہ گر ہوں گی،فلم کی کہانی خاتون کی زندگی کے سفر پر مبنی ہے ۔فلم کی عکسبندی رواں سال کے آخر میں شروع کی جائے گی ۔فلم کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔مادھوری کا کہنا ہے کہ وہ میراٹھی فلم کا حصہ ہونے پر بہت خوش ہیں۔

اور ان کی کوہش تھی کہ وہ میراٹھی فلم کریں ۔

مزید : کلچر


loading...