جیکولین فرنینڈس ممبئی میں تھائی ریسٹورنٹ کھولیں گی

جیکولین فرنینڈس ممبئی میں تھائی ریسٹورنٹ کھولیں گی
 جیکولین فرنینڈس ممبئی میں تھائی ریسٹورنٹ کھولیں گی

  


ممبئی (نیٹ نیوز)بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس ممبئی میں تھائی ریسٹورنٹ کھولیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کہا ہے کہ مجھے تھائی کھانے بہت پسند ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ ممبئی میں تھائی ریسٹورنٹ کی ضرورت ہے جس کے لئے انہوں نے ممبئی میں ہوٹل کھولنے کے لئے مشالی سنگھانی کے ساتھ شراکت داری کی ہے جہاں تھائی کھانے دستیاب ہوں گے۔

مزید : کلچر


loading...