عدالتی احکامات چیف سیکرٹری نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ سنٹرز کو وراثتی سرٹیفکیٹ پر عملدرآمد سے روک دیا

عدالتی احکامات چیف سیکرٹری نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ سنٹرز کو وراثتی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نمائندہ خصوصی) چیف سیکرٹری پنجاب نے عدالت عالیہ کے احکامات (بقیہ نمبر41صفحہ7پر )
پر صوبہ بھر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ سنٹرز کو وراثتی سرٹیفکیٹ پر عملدرآمد سے روک دیا اس سلسلہ میں لینڈ ریکارڈ سنٹرز پر تعینات اے ڈی ایل آرز کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ ریونیو افسران کیطرف سے تصدیق کردہ وراثتی سرٹیفکیٹ پر عملدرآمد روک دیا جائے اور سول کورٹ سے جاری کردہ وراثتی سرٹیفکیٹ پر وراثتی انتقالات درج کیے جائیں۔
سرٹفیکیٹ