پنجاب کانسٹیبلری میں فراڈ اور غبن کے الزام میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کے آڈیٹرز کو چارج شیٹ جاری

پنجاب کانسٹیبلری میں فراڈ اور غبن کے الزام میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کے آڈیٹرز ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نمائندہ خصوصی) اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نے پنجاب کانسٹیبلری میں(بقیہ نمبر40صفحہ7پر )
فراڈ اور غبن کے الزام میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کے آڈیٹرز کو چارج شیٹ جاری کر دی ہے اور ان سے فوری طور پر جواب طلب کرلیا ہے دریں اثناء فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے بھی اپنی انکوائری رپورٹ مکمل کرلی ہے جس میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر بشیر احمد سمیت 1درجن سے زائد افسران اور اہلکاروں کو کروڑوں روپے مالیت کے غبن کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔
چارج شیٹ