صوبائی حکومت کا آبادی کے لحاظ سے ضلعی سطح پر فائر بریگیڈ گاڑیوں ریسکیو ایمبولینس میں اضافے کا فیصلہ
رحیم یارخان (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرمیں فائربریگیڈکی گاڑیوں اورریسکیوکی (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )
ایمبولینس میں آبادی کے تناسب سے اضافہ کرنے کے لیے عملی اقدامات شروع کردئیے ہیں‘ ذرائع کے مطابق آبادی کے لحاظ سے جن اضلاع میں ایمبولینس گاڑیاں کم ہیں وہاں پرریسکیوکومزیدایمبولینس گاڑیاں فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ فائربریگیڈکی گاڑیاں بھی فراہم کی جائیں گی تاکہ کسی بھی ناگہانی اورحادثاتی صورتحال میں بروقت طبی امدادفراہم کی جاسکے۔
فائر بریگیڈ گاڑیاں