عظیم روحانی پیشوا حضرت بہاء الدین زکریا کے سالانہ 3 روزہ عرس کی تقریبات 5 صفر سے شروع ہونگی

عظیم روحانی پیشوا حضرت بہاء الدین زکریا کے سالانہ 3 روزہ عرس کی تقریبات 5 صفر ...

ملتان (سٹی رپورٹر)بر صغیر پاک و ہند کے عظیم روحانی پیشوا حضرت غوث بہاؤ الدین زکریا ملتانی کا 778واں سالانہ تین روزہ (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

عرس کی تقریبات پانچ صٖفر سے درگاہ عالیہ پر شرو ع ہونگی جوکہ 7صفر جاری رہے گی عرس کی تقریبات کا آغاز سجادہ نشین درگاہ عالیہ مخدوم شاہ محمود حسین قریشی کریں گے عرس کی تقریبات میں شرکت کے لئے ملک بھر سے زائرین کثیر تعداد میں ملتان پہنچے گے محکمہ اوقاف سرکل نمبر 2نے عرس کے سلسلے میں انتظامات کو حتمی شکل دینا شروع کر دی ہے .

عرس حضرت زکریا

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...