لاہور ہائیکورٹ نے 4 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلے کر دیئے
ملتان (خبر نگار خصوصی)لاہورہائیکورٹ نے4 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججزکے تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )
ہیں اورفاضل ججز کو 21 اکتوبرتک اپنے نئے عہدوں کا چارج سنبھالنے کی بھی ہدایت کی ہے۔اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج جلالپورپیروالہ محمدشفیق کو ساہیوال،وسیم مبارک کولاہورسے دیپالپور ،ارشدمحمودکولاہورسے ساہیوال اوریلمازغنی کوبھکرسے لاہورتبدیل کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔
ججز تبادلے