100فیصد درست میٹر ریڈنگ کرنیوالے سٹاف کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینے بارے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری

100فیصد درست میٹر ریڈنگ کرنیوالے سٹاف کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینے بارے بجلی کی ...

رحیم یارخان (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وفاقی حکومت کی ہدایت پرپاکستان الیکٹرک پاور کمپنی کی جانب سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

کو میٹرریڈنگ کی 100 فی صددرست (ایکوریسی) کرنیو الے آپریشنل افسروں اور ملازمین کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق تین ماہ تک مسلسل بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسروں اور ملازمین کو کیش ایوارڈ دینے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔

درست ریڈنگ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...