کینٹ میں تاجر کا قتل‘ پولیس نے 20 سے زائد افراد گرفتار کرلیے

کینٹ میں تاجر کا قتل‘ پولیس نے 20 سے زائد افراد گرفتار کرلیے

ملتان(کرائم رپورٹر)کینٹ کے تاجر کے قتل میں پولیس نے 20 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیاہے، اس میں قبضہ گروپ کا سرغنہ (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

رانا علی بھی شامل ہے ، اس کے ساتھ 6سرگرم رکن ہیں ۔واضح رہے کہ اس قتل میں پہلے خرم خان عرف کاشو گروپ کانام سامنے آیا تھا تاہم ٹیکنیکل بنیاد پر ہونے والی تفتیش میں دوسرے گروہ کے ارکان سامنے آئے جنہیں کیس میں نامزد کیاجارہاہے۔

ناصر قتل گرفتاری

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...