ہتھوڑا گروپ؟ آہنی ہتھیار سے 2افراد کے قتل پر جہانیاں میں خوف و ہراس

ہتھوڑا گروپ؟ آہنی ہتھیار سے 2افراد کے قتل پر جہانیاں میں خوف و ہراس

اڈا پل 14(نمائندہ پاکستان) مختلف واقعات میں ہتھوڑا مار کر دو افراد کو قتل کردیا گیا۔ تفصیل کے مطابق گز شتہ رات عبد الر حمن پراپرٹی ڈیلر کا والد نذ یر احمد سول ہسپتال کے قر یب اپنی دو کا ن میں سوا ہو ا تھا کہ نامعلو م افراد نے ہتھورے سے اس کے سر پر پے درپے وار گئے جس سے وہ مو قعہ پر (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

جا ں بحق ہو گیا تھاجبکہ دوسری وردات میں نظا م آبا د ٹا ون کشمیر کا ٹن فیکٹر ی کے قر یب دوکا ند ار عبد الر شید گھر کے با ہر سواہوا تھا کی نا معلوم افراد نے سو ئے ہو ئے عبد الر شید کے سر پر ہتھو ڑوں سے وار کر کے اسے شدید زخمی کر دیا جس کو زخمی حا لت میں نشتر ہسپتا ل ملتا ن منتقل کیا گیا لیکن وہ جا ں بحق ہو گیا ۔بے گنا ہ افراد کی بے دردی کے قتل سے شہر میں خو ف ہر اس پھیل گیا ہے۔ شہر یو ں نے ڈی پی او خا نیو ال ،آر پی او ملتا ن سے تھا نہ جہا نیا ں میں تعینا ت نا قص کا رکر دگی کا مظا ہر ہ کر نے والے پو لیس آفسران کو معطل کر نے اور قا تلو ں کو گر فتا ر کر نے کامطا لبہ کیا ہے۔

ہتھوڑا گروپ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...