اے این پی میدان کھلا نہیں چھوڑے گی ،ملک جمعہ خان

اے این پی میدان کھلا نہیں چھوڑے گی ،ملک جمعہ خان

نوشہرہ(بیورورپورٹ)عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر جمعہ خان نے کہا ہے کہ ہم نے پارلیمنٹ کی بالادستی رکھتے ہوئے مقابلہ کیا اور اپنے امیدوار کو کھڑا کیا ہمیں معلوم تھا کہ ہم الیکشن نہیں جیت سکتے لیکن نے ہم پی ٹی آئی کیلئے میدان کھلا نہیں چھوڑا اور مقابلہ کیا ان خیالات کااظہارانہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ تحصیل نوشہرہ کے انتخابات میں ضلعی اور صوبائی حکومت کے تعاون کیا اور تحصیل ناظم سے زبردستی استعفیٰ لے کر اپنا فیصلہ مسلط کرایا گیا آئندہ دور بھی اے این پی کا ہوگا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...