مطیع الحق جیولر معیار کی خوشدامن انتقال کر گئیں

مطیع الحق جیولر معیار کی خوشدامن انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جندول(نمائندہ پاکستان) مطیع الحق جیولر معیار کی خوشدامن انتقال کر گئیں ، مرحومہ الیاس اور اسرار کی والدہ تھیں ،مرحومہ کی نماز جنازہ کوٹی معیار مقبرہ میں ادا کی گئی جس میں کثیر تعداد میں ہ طبقہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی ، مرحومہ کی لاش مقامی قبرستان میں سپرد خان کی گئی اور فاتحہ خوانی کوٹکی میں پڑھائی جائے گی۔