جہلم،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ملک مجید نامی شخض جابحق

جہلم،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ملک مجید نامی شخض جابحق

جہلم (نامہ نگار) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ملک مجید نامی شخض جابحق لاش کا پوسٹ مارٹم جاری تفضیلات کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم افراد نے رینٹ اے کا کے مالک ملک مجید ولد محمد اسلم کو شاداب روڈ پر اندھادھنڈ فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا ملزمان موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب مجید نامی شخض کو ریسکو ٹیم نے زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جابحق ہوگیا پولیس تھانہ سول لائن نے موقع واردات پر پہنچ کرشواہد اکھٹے کرنے شروع کر دیے لاش کا پوسٹ مارٹم ڈی ایچ کیو میں جاری تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...