دپیکا پڈوکون نئے دور کی ڈریم گرل ہے،ہیما مالنی

دپیکا پڈوکون نئے دور کی ڈریم گرل ہے،ہیما مالنی
دپیکا پڈوکون نئے دور کی ڈریم گرل ہے،ہیما مالنی

  


ممبئی (یوا ین پی) بالی وڈ اداکارہ ہیما مالنی نے کہا ہے کہ اداکارہ دپیکا پڈوکون نئے دور کی ڈریم گرل ہے۔ یونی ویژن نیوز کے مطابق اداکارہ ہیما مالنی نیاپنی کتاب’’بی یانڈ دی ڈریم گرل ‘‘ لی لانچ تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئیکہاکہ انہیں دپیکا بہت پسند ہیں اور وہ نئے دور کی ڈریم گرل ہے ،میں یہ نہیں کہہ سکتی کہ آپ انڈسٹری کی طرف سے مجھے دیئے گئے ڈریم گرل کے خطاب کو ہٹا دیں۔ اس موقع پر دپیکا پڈوکون ،ایشا دیول ،بھارت ٹکھانی ، اہانا دیول اور کمل مکھرجی موجود تھے۔

مزید : تفریح


loading...