وزیر اعلیٰ محمود خان کی امجد علی خان کے چچا کی وفات پر تعزیت

وزیر اعلیٰ محمود خان کی امجد علی خان کے چچا کی وفات پر تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبائی وزیر معدنیات ڈاکٹر امجد علی خان کے چچا محمد علی اور سابق گورنر انجیئنر شوکت اللہ کے نانا ملک پائندہ محمد خان کی وفات پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحومین کی مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ دریں اثناء وزیراعلیٰ نے آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر بھی انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحومین کی مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔