پاکستان چین سے جدید سپر سانک میزائل سسٹم خرید سکتا ہے

پاکستان چین سے جدید سپر سانک میزائل سسٹم خرید سکتا ہے
پاکستان چین سے جدید سپر سانک میزائل سسٹم خرید سکتا ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پاکستان چین سے سپر سانک میزائل سسٹم خرید سکتا ہے جس کا چین نے تجربہ کیا ہے۔ یہ میزائل سسٹم بھارت اور روس کے اشتراک سے تیار کیے جانے والے براہموس کے مقابلے میں کم قیمت اور زیادہ بہتر ہے۔

چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، چین کا تیار کردہ HD-1 میزائل سسٹم دیگر سپر سانک میزائل کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہے اور یہ کم ایندھن خرچ کرتا ہے اور اس کی رفتار تیز اور دور تک مار کرنے کی صلاحیت بھی ہے۔