25ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی

25ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)مرکز قومی بچت کے زیر اہتمام 25ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 5کروڑروپے کا ایک، دوسرا انعام ایک کروڑ 50لاکھ روپے کے تین ا ور تیسرا انعام 3لاکھ 12ہزار روپے کے 1696 انعامات ہیں۔ مذکورہ قرعہ اندازی رواں سال کی 30ویں اور مجموعی طور پر 31 ویں قرعہ اندازی ہے۔قرعہ اندازی کے ذریعے 1700 خوش نصیب افراد کا چناؤ کیاجائیگا۔۔قرعہ اندازی کی تقریب سٹیٹ بینک آف پاکستان ملتان میں منعقد ہو گی۔

مزید :

کامرس -رائے -