سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے آصف زردرای کی طبیعت خراب ہونے کی خبروں کی تردید کردی

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے آصف زردرای کی طبیعت خراب ہونے کی خبروں کی تردید کردی

  

راولپنڈی(این این آئی)سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے آصف زردرای کی طبعیت خراب ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ثاقب نذیر نے کہاکہ سابق صدر اڈیالہ جیل میں صحت مند ہیں ،آصف زردرای کو جیل میں طبی سہولیات دستیاب ہیں۔ انہوںنے کہاکہ سابق صدر کو صحت کا کوئی ایشو نہیں،میڈیا سے درخواست ہے کسی بھی قسم کہ خبر سے پہلے اس کی تصدیق کرلیں۔

سپرنٹنڈنٹ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -