مٹہ جمعیت علماءاسلام کی کامیاب ترین موٹر سائیکل ریلی
مٹہ ( نمائندہ پاکستان) مٹہ جمعیت علماءاسلام کے کامیاب ترین موٹر سائیکل ریلی بڑی تعداد میں موٹرسائیکلوں کیساتھ دیگر گاڑیوں نے بھی شرکت کی ریلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے تحصیل صدر قاسیم خان کے قیادت میں عوامی نیشنل پارٹی کی قافلے نے بھی شرکت کی مٹہ چوک میں ریلی گزرنے کی وقت وزیر اعلیٰ محمود خان کے گھر جانے والے تمام راستوں کو سیل کرکے ٹریفک کو عارضی طور پر معطل رہی ریلی کی موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات مٹہ تحصیل میں کامیاب ریلی میں جمعیت علماءاسلام کے قائدین نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی حکومت کی خلاف فلک شگاف نعروں سے فضاءگونجھتی رہی ریلی میں توقع سے کئی گناہ زیادہ لوگوں اور موٹر سائیکلوں نے شرکت کی طویل ترین ریلی کو دیکھنے کیلئے جگہ جگہ پر عوام کی بڑی تعداد دیکھنے کیلئے موجود رہے تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ میں جمعیت علماءاسلام کے 27اکتوبر کی ازادی مارچ کی سلسلے میں موٹر سائیکلوں کی ایک بہت بڑی کامیاب ریلی منعقد ہوئی جس میں بہت بڑی تعداد میں موٹر سائیکلوں اور دیگر گاڑیوں سمیت ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور اپنے طاقت کا بھر پور مظاہرہ کیا ریلی کی موقع پر مٹہ میں بھاری پولیس نفری بھی تعینات کی گئی تھی جبکہ پولیس کی زبردست کارکردگی کی وجہ سے ریلی بغیر کسی روکاوٹ کی اپنے منزل کو پہنچ گئی ادھر مٹہ بازار میں ریلی کو داخل ہونے کی موقع پر بھاری پولیس نفری نے وزیر اعلیٰ محمود خان کے گھر جانے والے تمام راستوں کو عارضی طور پر بند کرکے عارضی طور پر ٹریفک بھی معطل رہی ادھر جمعیت علماءاسلام کی تاریخی کامیاب ریلی میں عوامی نیشنل پارٹی کی قافلے نے تحصیل صدر محمد قاسیم خان کے قیادت میں بھی شرکت کی جمعیت علماءاسلام کے مٹہ میں کامیاب ریلی کی موقع پر شرکاءحکومت کے خلاف فلک شگاف نعرے لگاتے رہے ادھر ریلی کو دیکھنے کیلئے ریلی شروع ہونے سے اختتام تک عام لوگ بھی بڑی تعداد میں اس طویل ترین ریلی کو دیکھنے کیلئے موجود تھے کامیاب ریلی میں بڑی تعداد میں جمعیت علماءاسلام کے قائدین نے بھی شرکت کی جمعیت علماءاسلام کے کامیاب ریلی اس وقت تک جے یوائی کے کامیاب پاور شو ثابت ہوئی