چارسدہ،تین بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کی ضمانت منسوخ

    چارسدہ،تین بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کی ضمانت منسوخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان(بیورورپورٹ)انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے چارسدہ میں تین بھائیوں کے قتل میں ملوث چار ملزمان کی ضمانت منسوخ کردی گئی ایک ملزم کو مفرور قرار دیا گیا جمعرات کے روز انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج عاصم امام نے مذکورہ کیس میں تین ملزمان کی ریگولر اورایک ملزم کی بی بی اے کی ضمانت منسوخی کے احکامات جاری کردیئے۔