جے یو آئی وفد کی باچا خان مرکز آمد،اے پی سی میں شرکت کی دعوت

جے یو آئی وفد کی باچا خان مرکز آمد،اے پی سی میں شرکت کی دعوت

  

پشاور(سٹی رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام کی وفد کی باچا خان مرکز آمد،صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک سے وفد نے ملاقات کرتے ہوئے 19اکتوبر کو جمیعت علمائے اسلام کے پلیٹ فارم سے منعقد ہونے والی اے پی سی میں انہوں نے اے این پی کو شمولیت بارے دعوت دی،جسے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے قبول کرتے ہوئے کہا کہ اسفندیار ولی خان اعلان کرچکے ہیں کہ جے یو آئی کو اکیلئے نہیں چھوڑیں گے،اے این پی اس حد تک آزادی مارچ کی حمایت کرتی ہے کہ اگر جے یو آئی کے قائدین کو گرفتار کیا جاتا ہے تو آزادی مارچ کی قیادت اے این پی کریگی،جس پر وفد نے اے این پی کا قائدین کا شکریہ ادا کیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -