مہمند،دیرینہ دشمنی میں ایک شخص قتل
مہمند(نمائندہ پاکستان) مہمند، پرانی دشمنی پر ایک شخص قتل۔ مقامی پولیس نے لاش کی پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا۔ مقامی پولیس مطابق قبائلی ضلع مہمند تحصیل پنڈیالئی اُمئی کور میں پرانی دشمنی پر صدام قل نامی عمر رسیدہ صدام گل نامی شخص قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہیڈ کوارٹر ہسپتال غلنئئی منتقل کر دیا ہے۔ جو کہ بعد میں لاش ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔ واقعہ کے بعد پولیس نے مخالف فریق کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔