جامپور‘ دوشیزہ کی موت کی وجہ معلوم نہ ہوسکی‘والد کی مدعیت میں رپٹ درج

    جامپور‘ دوشیزہ کی موت کی وجہ معلوم نہ ہوسکی‘والد کی مدعیت میں رپٹ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جام پور (نامہ نگار)مبینہ طور پر طبعی موت یازہر سے ہلاک ہو نے والے دوشیزہ کی موت کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ پولیس نے والد کی مدعیت میں رپٹ درج کر دی۔ تفصیل کے مطابق دوروز قبل طبعی موت یاسوکن کی طرف سے زہر سے ہلاک ہو نیوالی(بقیہ نمبر50صفحہ12پر)

دوشیزہ فوزیہ بی بی کی ہلاکت کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ پولیس نے ہلاک ہو نے والی لڑکی کے والد غلام یاسین کی مدعیت میں رپٹ درج کر دی۔ میڈیکل رپورٹ ملنے کے بعد ذمہ داروں کے خلاف کا روائی کی جانے کاامکان ہے ل۔
دوشیزہ کی موت