امتحانی مرکز میں نقل کرتے ہوئے طالب علم رنگے ہاتھوں گرفتار‘ مقدمہ درج

  امتحانی مرکز میں نقل کرتے ہوئے طالب علم رنگے ہاتھوں گرفتار‘ مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)امتحانی سینٹر میں پرچہ حل کرنے کے دوران نقل کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ نے طالب علم کو رنگے ہاتھوں قابوکرلیا، مقدمہ درج، کارروائی شروع۔ تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی صادق آباد کی حدود امتحانی سینٹر تعمیر ملت (بقیہ نمبر52صفحہ12پر)

سکول میں سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال نے پرچہ کے حل کرنے کے دوران نقل کرتے ہوئے طالب علم ملزم شاکرحسین کو رنگے ہاتھوں قابوکرلیا، پولیس کے حوالے، سپرٹنڈنٹ کے تحریری مراسلہ پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔