ایف آئی اے کی کارروائی‘ 10غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج برآمد‘ 2ملزمان گرفتار

  ایف آئی اے کی کارروائی‘ 10غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج برآمد‘ 2ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) ایف آئی اے ملتان سائبر کرائم انچارج اسرارعلی نیاپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئیڈیرہ غازی خان سے10 غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج برا?مد کرکے 2 افرادکو گرفتار کرلیاہے، اس حوالے سے ایف ا?ئی اے سائبر کرائم سیل کو خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ ڈیرہ غازی خان کے علاقے بھٹہ کالونی نزد ماڈل ٹاون میں شیر علی اورمحبوب آباد کالونی نزدڈھمبرہ چونگی سے غیر قانونی ایکسچینج قائم کر(بقیہ نمبر43صفحہ12پر)

رکھی ہیں جس سے حکومتی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا جارہاتھا جس پر ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کے انچارج اسرار علی نے کارروائی کرتے ہوئے 2گیٹ وے ایکسچینج، زونگ ڈیوائس، لیپ ٹاپ، 350سمیں، یوایس بی سمیت دیگر سامان بھی قبضے لے کر ملزم شیر علی اور عمران اختر کو گرفتار کرلیا ہے ملزم سے مزید تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے جس میں اہم انکشافات کی توقع ہے۔
ایف آئی اے