ملتان: ڈینگی کے شبہ میں 4نئے مریض نشتر داخل‘ زیر علاج مریضوں کی تعداد 16ہوگئی

    ملتان: ڈینگی کے شبہ میں 4نئے مریض نشتر داخل‘ زیر علاج مریضوں کی تعداد ...

  

ملتان (وقا ئع نگار) نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سولیشن وارڈ میں گزشتہ روز ڈینگی کے شبہ میں چار نئے مریض داخل ہوئے ہیں۔جبکہ ڈینگی کا شکار آٹھ مریض صحت یاب ہونے پر ڈسچارج ہوئے۔ اور اس وقت نشتر ہسپتال میں زیر علاج ڈینگی کا شکار مریضوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ڈینگی کے شبہ (بقیہ نمبر24صفحہ12پر)

میں نشتر ہسپتال میں 4 نئے مریضوں کو منتقل کیا گیا جن کی تصدیقی رپورٹ کا انتظار ہے۔جبکہ ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق نشتر ہسپتال سے ڈینگی کے شکار 114 مریض اب تک صحت یاب ہو کر ڈسچارج ہو چکے ہیں، جبکہ بیشتر مریض لاہور، اسلام آباد اور کراچی سے مرض کا شکار ہو کر ملتان نشتر ہسپتال پہنچے ہیں

ڈینگی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -