بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں فائرنگ طلبہ میں خوف وہراس‘ کارروائی کا مطالبہ

  بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں فائرنگ طلبہ میں خوف وہراس‘ کارروائی کا ...

  

ملتان(سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں طلبا کی فائرنگ، خوف وہراس پھیل گیا۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ سہ پہرکینٹین پر پی ایس ایف کے طلبا نے ہوائی فائرنگ کی جس سے خوف وہراس پھیل گیا۔ سیکورٹی عملہ موقع پرپہنچا تو فائرنگ کرنیوالے فرار ہوگئے،عملے نے خالی خول تحویل میں (بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

لے لئے، اس صورتحال پر طلبا نے وائس چانسلرسے فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فائرنگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -