اے ایم حافظ ٹریول کا پوسٹ  حج پروگرام 20ستمبر کو ہو گا 

اے ایم حافظ ٹریول کا پوسٹ  حج پروگرام 20ستمبر کو ہو گا 

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)اے ایم حافظ ٹریول کا پوسٹ حج پروگرام 20ستمبر بروز اتوار کو گلبرگ لاہور میں ہو گا،چیف ایگزیکٹوحافظ امان اللہ نے کامیاب حج آپریشن 2019ء کے بعد اے ایم حافظ ٹریول کے تحت حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام کو پروگرام میں بر وقت شرکت کی درخواست کی ہے۔

اے ایم حافظ ٹریول 

مزید :

صفحہ آخر -