پرائیویٹ حج کمپنیوں کیخلاف شکایات کی سماعت آج ہو گی

پرائیویٹ حج کمپنیوں کیخلاف شکایات کی سماعت آج ہو گی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم کی کمپنیوں کیخلاف حج2019ء کی شکایات جوائنٹ سیکرٹری حج زینت حسین بنگش کی زیر صدارت کمیٹی آج حاجی کیمپ لاہور میں شکایات کی سماعت کرے گی،سی ڈی سی 20 اکتوبر تک جاری رہے گی،کمیٹی کے دیگرممبران میں عظمت خان،جمیل الرحمن اور عمران رشید شامل ہیں،جن کمپنیوں کے خلاف شکایات ہیں ان کو تحریری طور پر اطلاع دے دی گئی ہے،شکایات کرنے والے حجاج کرام کو بھی CDC میں بلایا گیا ہے۔

سماعت

مزید :

صفحہ آخر -