بھارتی جارحانہ اقدام خطے کے امن و سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہیں، ملیحہ لودھی

بھارتی جارحانہ اقدام خطے کے امن و سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہیں، ملیحہ لودھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بھارتی جارحانہ اقدام خطے کے امن و سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہیں، پلوامہ کے بعد پاکستان پر بلا اشتعال حملہ بھارتی عزائم کا ثبوت ہے۔ جنرل اسمبلی میں بھارتی عسکریت پسندی کا پردہ چاک کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے نے کہا بھارت کی عسکری پالیسیاں انتہا پسند رویئے کی عکاس ہیں، کشمیر میں بھارتی غیر قانونی اقدامات سے خطے کو سنگین خطرات ہیں، بھارت جدید اسلحے کی خریداری سے خطے میں طاقت کے توازن کو نقصان پہنچا رہا ہے، پاکستان خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے۔
ملیحہ لودھی

مزید :

صفحہ آخر -