شاہد خاقان کوجیل میں سہولیات فراہمی کے معاملہ پر عدالت کا جیل حکام سے آج جواب طلب

  شاہد خاقان کوجیل میں سہولیات فراہمی کے معاملہ پر عدالت کا جیل حکام سے آج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کے دور ان جیل حکام سے دونوں درخواستوں پر (آج) جمعہ کو جواب طلب کرلیا۔جمعرات کو درخواست پر سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔سعدیہ عباسی اور بیرسٹر ظفراللہ خان عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔
شاہد خاقان

مزید :

صفحہ آخر -