جج ویڈیو سکینڈل میں ملزم حمزہ بٹ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد 

   جج ویڈیو سکینڈل میں ملزم حمزہ بٹ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے جج ویڈیو سکینڈل میں ملزم حمزہ بٹ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق شریک ملزم فیصل شاہین پہلے ہی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہے۔ جمعرات کو دور ان سماعت عدالت نے ایف آئی اے کی استدعا مسترد کر دی۔عدالت نے حمزہ بٹ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔
جج ویڈیو اسکینڈل

مزید :

صفحہ آخر -