آئی جی سندھ کی ہدایت پر آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
کراچی(کرائم رپورٹر)آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام کی رہنما ہدایات پر پولیس ہیڈکوارٹرز گارڈن ساؤتھ میں ایک خصوصی آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جسکے تحت ڈاکٹر مسعود نے پولیس افسران اور جوانوں کو ڈینگی وائرس اور اس سے محفوظ رہنے سے متعلق احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا۔