متروکہ وقف املاک بورڈ کے افسران کے تقررو تبادلے

متروکہ وقف املاک بورڈ کے افسران کے تقررو تبادلے

  

لاہور(فلم رپورٹر)متروکہ وقف املاک بورڈکے افسران کے تقرر و تبادلے،تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر سیالکوٹ سیدہ سمیرا رضوی کو اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر قصور تعینات کر دیا گیا۔سپرنٹنڈنٹ یاسر اصغر مونگا کو دیال سنگھ ٹرسٹ لائبریری سے اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا۔ قصور آفس سے اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر عامر رحیم شیخ کو ایڈمنسٹریشن برانچ لاہورتعینات کر دیا،ٹرانسفر پوسٹنگ کے حوالے سے چیئرمین بورڈ کی منظوری کے بعد ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن متروکہ وقف املک بورڈ نے باقاعدہ احکامات جاری کر دیئے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -