ملک نواز اعوان وزیر اعلیٰ شکایت سیل لاہور ڈویژن کے چیئرمین مقرر

ملک نواز اعوان وزیر اعلیٰ شکایت سیل لاہور ڈویژن کے چیئرمین مقرر

  

لاہور (نمائندہ خصوصی)ملک نواز اعوان وزیر اعلیٰ شکایات سیل لاہور ڈویژن کے چیئرمین مقرر ہوگئے،نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا،لاہو ر بھر کی تاجر برادری،سیاسی،سماجی شخصیات اور دوست احباب نے فیصلے کو سراہتے ہوئے نیک نمناؤں کا اظہار کیا،پاکستان انجمن تاجران لاہور کے پیٹرن انچیف عمران بشیر نے کہا کہ ملک نواز کا چیئرمین منتخب ہونا ایک اچھا اور قابل تعریف فیصلہ ہے۔

جس کو مجھ سمیت ہر شخص سراہ رہا ہے،ملک نواز اعوان کے آنے وزیر اعلیٰ شکایات سیل میں سائیلین کو بروقت انصاف کی فراہمی میں اور زیادہ سہولت پیدا ہو جائے گی،میں ملک نواز اعوان کو اس اہم عہدے کا چارج سنبھالنے پر دل کی اتھا ہ گہرائیوں سے مبارکباد بھی پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ اس عہدے سے وفا کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -