وزیر زکوٰہ و عشر شوکت لالیکا کی تحریک انصاکے صوبائی سیکرٹریٹ میں کھلی کچہری

وزیر زکوٰہ و عشر شوکت لالیکا کی تحریک انصاکے صوبائی سیکرٹریٹ میں کھلی کچہری

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیرزکوۃ و عشر پنجاب میاں شوکت علی لالیکا کی پی ٹی آئی پنجاب سیکرٹریٹ آمد، میاں شوکت علی لالیکا نے کھلی کچہری لگائی، عوام اور کارکنوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کئے، میاں شوکت لالیکا نے پی ٹی آئی رہنماء اعجازاحمدچوہدری سے بھی ملاقات ہوئی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، اس موقع پر علی رضانقوی، آفتاب آفگن، عقیل صدیقی، چوہدری امین، علی حیدر، محمد عارف، عاصم شاہ بھی موجود تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -