امام حسین ؑ کے چہلم پر سالانہ مجلس عزاء اسلامپورہ میں ہو گی

امام حسین ؑ کے چہلم پر سالانہ مجلس عزاء اسلامپورہ میں ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر) نواسہ رسول ؐ امام حسین ؑ کے چہلم کے موقع پر قدیمی سالانہ مجلس عزاء اتوار 20اکتوبر کو 8بجے شب حیدر ہاؤس 85ساندہ روڈ نزد قومی بچت مرکز ساندہ روڈ اسلامپورہ میں ہو گی۔علامہ کرامت عباس حیدری اور علامہ دلدار جعفری خطاب کر یں گے،اختتامی مجلس پر شبیہہ علم برآمد ہو گا۔