صوبائی دارالحکومت: ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی، زیورات اور گاڑیوں سے محروم کردیا

  صوبائی دارالحکومت: ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی، زیورات اور ...

  

لاہور(کر ائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔ذرائع کے مطا بق ڈیفنس اے کے علا قہ میں صد یق کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ60ہز ار کی نقد ی،طلا ئی زیو ر ات ودیگر سا ما ن،سند ر کے علا قہ میں شکیل کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ40ہز ار ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن اور طلا ئی زیو رات،راوی روڈ کے علا قہ میں ثا قب کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ 90ہزار روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات،نقد ی اور مو با ئل فو ن،ما ڈل ٹا ؤ ن کے علا قہ میں عا رف کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ50ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن،مسلم ٹاؤن کے علا قہ میں کا شف کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ25ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،گڑ ھی شا ہو کے علا قہ میں یا سر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ60ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ کو ٹ لکھپت،با غبا نپو رہ اورسبز ہ زار میں گاڑیاں اورمو چی گیٹ،نو لکھا،لیا قت آ با د، ٹا ؤ ن شپ،مسلم ٹا ؤن،مصر ی شا ہ،شفیق آ با د،شا ہد رہ،شا لیما ر اورقا ئد اعظم انڈ سٹر یل ایر یا سے موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

  

مزید :

علاقائی -