ڈی ایس پی بلڈنگ پنجاب ہائی وے پٹرول حامد حسین باجوہ کے اعزاز میں الواداعی تقریب

  ڈی ایس پی بلڈنگ پنجاب ہائی وے پٹرول حامد حسین باجوہ کے اعزاز میں الواداعی ...

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی ایس پی بلڈنگ پنجاب ہائی وے پٹرول حامد حسین باجوہ کی ٹرانسفر ہونے پر الوداعی تقریب سنٹرل پولیس آفس میں منعقد ہوئی۔ ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول منظور سرور چوہدری،ڈی آئی جی پٹرولنگ محمد انکسار خان،ایس ایس پی ہیڈ کوارٹرز محمودالحسن، ڈی ایس پی آپریشن ذوالفقار علی، ڈی ایس پی C&V کامران اختر نے بھی شرکت کی۔ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ نے  ان کی خدمات کو سراہا۔

مزید :

علاقائی -