گلبرگ، نہر سے نوجوان کی نعش برآمد

گلبرگ، نہر سے نوجوان کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر)گلبرگ ایف سی کالج کے قریب کینال روڈ پر فیروز پور روڈ کے قریب نہر میں نعش دیکھ کر شہریوں نے پولیس کو اطلاع کی۔ نوجوان کی نعش کی شناخت نہ ہوسکی۔

مزید :

علاقائی -