لاہور ہائی کورٹ کے 6ایڈیشنل ججوں کی کنفرمیشن کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور ہائی کورٹ کے 6ایڈیشنل ججوں کی کنفرمیشن کا نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے 6ایڈیشنل ججوں کی کنفرمیشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے جج صاحبان آج 18اکتوبرکواپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان فاضل جج صاحبان سے حلف لیں گے، مستقل ہونیوالے ججز میں مسٹر جسٹس انوار الحق پنوں، مسٹرجسٹس فاروق حیدر، مسٹرجسٹس محمد وحید خان، مسٹرجسٹس رسال حسن سید، مسٹرجسٹس عاصم حفیظ اور جسٹس صادق محمود خرم شامل ہیں۔

انہیں 23اکتوبر 2018ء کو ایک سال کے لئے لاہور ہائی کورٹ کا ایڈیشنل جج مقررکیاگیاتھا۔

مزید :

علاقائی -