22 کروڑ کافرنس آئل چوری کیس، ملزم اخلاق شاہ کی پلی بارگیننگ کی بنیاد پر ضمانت کیلئے درخواست
لاہور(نامہ نگارخصوصی)نندی پور پاور پلانٹ میں 22 کروڑ کے فرنس آئل چوری کے نیب کیس کے ملزم اخلاق احمد شاہ نے پلی بارگیننگ کی بنیاد پر رہائی کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست گزارنے کہ پلی بارگین کی رقم بھی جمع کرا دی ہے لیکن ابھی تک وہ جیل میں ہے۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پلی بارگین کی کارروائی مکمل کرنے اوراس کی بنیاد پر درخواست گزار کو ضمانت پر رہاکرنے کاحکم دیاجائے۔