شہزادہ ولیم اور اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے این سی اے میں کھلاڑیوں کیساتھ کرکٹ بھی کھیلی

  شہزادہ ولیم اور اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے این سی اے میں کھلاڑیوں کیساتھ کرکٹ بھی ...

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)شہزادہ ولیم اورشہزادی کیٹ مڈلٹن نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا بھی دورہ کیا، شاہی مہمانوں نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور کرکٹ بھی کھیلی۔ قبل ازیں چیئرمین پی سی بی احسان مانی، ایم ڈی وسیم خان نے شاہی جوڑے کا استقبال کیا۔باولنگ کوچ وقار یونس، کرکٹر اظہر علی، شاہین آفریدی، حسن علی، ثنا میر اور عروج ممتاز استقبالیہ میں شریک ہوئیں۔

برطانوی مہمان/کرکٹ

مزید :

صفحہ اول -