فلیگ شپ ریفرنس، نوا ز شریف بریت معاملہ پر مزید دستاویزات جمع کرانے کی نیب درخواست منظور

فلیگ شپ ریفرنس، نوا ز شریف بریت معاملہ پر مزید دستاویزات جمع کرانے کی نیب ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت معاملہ پر مزید دستاویزات جمع کرانے کی نیب درخواست منظور کرلی۔ جمعرات کوجسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے احکامات جاری کئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو مزید دستاویزات جمع کرانے کی اجازت دے دی۔عدالت نے اضافی دستاویزات مرکزی اپیل کے ساتھ منسلک کرنے کا حکم سنا دیا۔نیب نے نواز شریف، حسن اور حسین نواز سے متعلقہ دستاویزات جمع کرانے کی استدعا کی تھی۔
 فلیگ شپ ریفرنس

مزید :

صفحہ اول -