مولاناملک کی خاطر حکومت کے ساتھ بات چیت کریں

مولاناملک کی خاطر حکومت کے ساتھ بات چیت کریں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبز واری نے کہا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمن کی طرف سے حکومت کی اس پیشکش کا مثبت جواب آئے گا۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے مولانا فضل الرحمن کو مذاکرت کی پیشکش کرکے اب بال جے یو آئی کی کورٹ میں دیدیا ہے اب یہ جے یو آئی کا فرض بنتا ہے کہ وہ ملک کی خاطر حکومت کے ساتھ بات چیت کریں اور اپنے عمل سے ثابت کریں کہ وہ بھی ملک کی نازک صورت حال میں کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور کوئی بھی ایسا کام نہیں کریں گے کہ جس سے ملک میں زرا سا بھی سیاسی عدم استحکام کا خدشہ ہو۔
فیصل سبز واری

مزید :

صفحہ اول -